یہ مشرقی پاکستان میں ایک پارٹی تھی جس کے اہم رکن حسین احمد سرکار تھے جو 1956 میں مشرقی پاکستان کے وزیراعلی بنے پھر 1958 میں تین مہینوں تک وزیراعلی رہے۔