کرنڈی ایک چھوٹا دستی اوزار ہے۔ اسے عام طور پر کھودنے اور مٹی یا کنکریٹ پر مشتمل سطح کو ہموار کرنے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ گھروں میں اسے لوگ باغبانی میں اور تعمیرات میں اینٹیں لگانے کے دوران تعمیراتی مسالا لگانے کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔