کرن رامسے بھارتی فلموں کے پروڈیوسر، ساؤنڈ ڈیزائنر اور ہدایت کار تھے۔ وہ رامسی برادران میں سے ایک تھے، بہن بھائیوں کا ایک گروپ جنھوں نے بالی ووڈ انڈسٹری میں بطور ڈائریکٹر، پروڈیوسر اور ایڈیٹر کام کیا۔ ان کے بھائی شیام رامسے ، کمار رامسے ، کیشو رامسے تلسی رامسے گنگو رامسے اور ارجن رامسے تھے۔

حوالہ جات ترمیم