شاعرہ و مصنفہ

پیدائش ترمیم

1987ء کو اوکاڑہ میں پیدا ہوئیں،

وفات ترمیم

11 اپریل 2021ء کوکورونا وائرس کی وجہ سے لاہور میں 34 سال کی عمر میں وفات پائی، ان کی ایک ننھی سی بیٹی بھی ہے۔

اپنی آخری فیس بک پوسٹس میں انھوں نے کہا تھا کہ والدہ کے بعد میں بھی کورونا وائرس میں مبتلا ہو چکی ہوں۔ کرن وقار نے لکھا کہ میری بیٹی مجھ سے دور نہیں ہوتی، روتی ہے۔