کرن گنیش
کرن گنیش (پیدائش: 24 اکتوبر 1986ء) ایک امریکی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] انہوں نے 2014ء آئی سی سی ورلڈ کرکٹ لیگ ڈویژن تھری ٹورنامنٹ میں کھیلا۔
کرن گنیش | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 24 اکتوبر 1986ء (39 سال) بربیس |
شہریت | ریاستہائے متحدہ امریکا |
عملی زندگی | |
ٹیم | |
ریاستہائے متحدہ قومی کرکٹ ٹیم | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Karan Ganesh"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2014-10-24