کروی فلکیات
کروی فلکیات(انگریزی: Spherical Astronomy) یا موقعیتی فلکیات(انگریزی: Positional Astronomy) فلکیات کی وہ شاخ ہے جو کرہ سماوی پر کسی ایسے اجرام سماوی کے محل وقوع کا تعین کرنے کے لیے استعمال ہوتا ہے جو زمیں پر کسی خاص محل وقوع پر کسی خاص وقت اور تاریخ میں نظر آتے ہے۔ یہ فلکیاتی پیمائش اور کروی ہندسہ کے ریاضیاتی طریقہ کار پر انحصار کرتا ہے۔