نمیبیا کرکٹ بورڈ، جو تجارتی طور پر کرکٹ نمیبیا کے نام سے جانا جاتا ہے، نمیبیا میں کرکٹ کے کھیل کی باضابطہ گورننگ باڈی ہے۔ اس کا موجودہ ہیڈ کوارٹر ونڈہوک، نمیبیا میں ہے۔ نمیبیا کرکٹ بین الاقوامی کرکٹ کونسل میں نمیبیا کا نمائندہ ہے اور 1992ء سے اس باڈی کا ایسوسی ایٹ ممبر ہے۔ یہ افریقن کرکٹ ایسوسی ایشن کا بھی ممبر ہے۔

نمیبیا کرکٹ
کھیلکرکٹ
تاسیس1930
الحاقبین الاقوامی کرکٹ کونسل
تاریخ الحاق1992
علاقائی الحاقAfrica
مقاموینٹہوک، نمیبیا
باضابطہ ویب سائٹ
www.cricketnamibia.com
نمیبیا کا پرچم