کرہ ارض (Globe) زمین کا ایک تین جہتی پیمانہ ماڈل ہے جبکہ گلوب یا کرہ ارض کو زمین کے ایک متبادل کے نام کے طور پر بھی استعمال کیا جاتا ہے۔ لفظ "گلوب" لاطینی لفظ گلوبس (globus) سے ہے جس کے معنی کروی جسم کے ہیں۔

ابتدائی ارضی کرہ ارض جو قدیم دنیا کی مکمل عکاسی کرتا تھا اسلامی دنیا میں تیار کیا گیا۔[1][2] ڈیوڈ ووڈورڈ کے مطابق، کرہ ارضی کی ایک مثال فارسی ماہر فلکیات جمال الدین کی طرف سے بیجنگ کو 1267ء میں متعارف کرائی گئی۔[3]

نگار خانہترميم

حوالہ جاتترميم

  1. Medieval Islamic Civilization By Josef W. Meri, Jere L Bacharach, page 138-139 - available via google books - http://books.google.com/books?id=H-k9oc9xsuAC&pg=PA138&lpg=PA138&dq=al-Ma?mun?s+globe&source=bl&ots=TSmSiEUZXk&sig=NGzhTsbRRoSmH4UiPQCh0Y1sO_c&hl=en&ei=NMxYSvbsBeS6jAfNjNwa&sa=X&oi=book_result&ct=result&resnum=8
  2. Covington، Richard، The Third Dimension، صفحات 17–21، اخذ شدہ بتاریخ 2008-07-06 نادرست |=مردہ ربط (معاونت)
  3. David Woodward، The Image of the Spherical Earth، MIT Press، صفحات 3–15 [9]، جےسٹور 1567135 نادرست |=مردہ ربط (معاونت)