کریب چکر (انگریزی: kreb cycle ) ایک ایسا چکر ہے جو خلیہ کے مائٹو کانڈریا میں وقوع پزیر ہوتاہے۔ یہ ایسا حیاتیاتی کیمیائی عمل ہے جس میں پائرووک ایسڈکی آکسیجن کی موجودگی تکسیدہوتی ہے۔