کری اشد آم
انڈیا کے ریاست اتر کرناٹک کے انکولہ کے کری اشد آم کو جی آئی ٹیگ ملا ہے حکومت نے کری اشد آم کو اس کی منفرد خوشبو، لذیذ ذائقہ، گودے کی زیادہ مقدار اور جسامت کی وجہ سے بہترین معیار کے آموں میں سے ایک تسلیم کیا ہے۔ یہ پھل بیضوی شکل میں بڑے اور ترچھے ہوتے ہیں۔ ایک موسم میں اس پھل کی پیداوار تقریباً 600 ٹن ہوتی ہے۔