کشمیر بنے گا پاکستان
کشمیر بنے گا پاکستان ایک سیاسی نعرہ ہے جو بھارت کے زیر انتظام کشمیر میں پاکستان حامی کشمیری لوگ لگاتے ہیں جس میں حریت کانفرنس کے رہنماؤں ،کاکنوں اور دیگر سیاسی قائدین جو کشمیر کا پاکستان کے ساتھ الحاق چاہتے لگاتے ہیں۔[1][2][3] یہ نعرہ پاکستان میں بھی سنا جاتا ہے جہاں کشمیری معاملات سے ملحق عوامی جلسے جلوسوں سیاسی رہنماؤں میں یہ استعمال کیا جاتا ہے ۔[4]