کشمیر لنک لندن برطانیہ اور پاکستان میں آباد لوگوں کے باہمی رابطے کا ایک موثر ذریعہ ہے۔ انٹرنیٹ کی جدید دنیا میں ادھر کی خبر ادھر اور اسی طرح وطن کی خبر بیروں وطن دینے کے لیے اس آن لائن نیوز پیپر کا اجرا کیا گیا۔ مختصر عرصے میں یہ اخبار برطانیہ میں بسنے والے ڈیڑھ ملین پاکستانیوں اور کشمیریوں کے دل کی آواز بن چکا ہے۔ خبروں کی نوعیت کے اعتبار سے اسے دن میں متعدد بار اپ ڈیٹ کیا جاتا ہے۔ کشمیر لنک لندن برطانیہ میں آباد کہنہ مشق صحافیوں کی ٹیم پر مشتمل ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

پاکستان کے اخبار

بیرونی روابط

ترمیم