کشورماہاتو
(کشور ماہاتو سے رجوع مکرر)
کشور مہتو (پیدائش :2 اپریل 2000ء) ایک نیپالی کرکٹ کھلاڑی ہے۔ [1] وہ ایک تیز گیند باز اور دائیں ہاتھ کا بلے باز ہے۔ [2] اس نے اپنا ایک روزہ بین الاقوامی ڈیبیو 17 جولائی 2022ء کو اسکاٹ لینڈ کے خلاف ٹٹووڈ میں کیا۔ [3] کشور کو 2023ء کرکٹ ورلڈ کپ کوالیفائر کے لیے نیپال کے 16 رکنی سکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [4]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "In-form Nepal stick to their guns in Cricket World Cup Qualifier squad"۔ www.icc-cricket.com (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جولائی 2023
- ↑ "Kishore Mahato Profile - Cricket Player Nepal | Stats, Records, Video"۔ ESPNcricinfo (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جولائی 2023
- ↑ "Kishore Mahato Profile - ICC Ranking, Age, Career Info & Stats"۔ Cricbuzz (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جولائی 2023
- ↑ Staff Writer (2023-06-26)۔ "ICC World Cup 2023: ICC Approves Two Player Replacements In CWC 2023 Qualifier As Kishor Mahato, Nyasha Mayavo Replace Sompal Kami, Clive Madande"۔ CricketAddictor (بزبان انگریزی)۔ 07 جولائی 2023 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 07 جولائی 2023