کفر ناحوم یا کفر نحوم (Capernaum) (عبرانی: כְּפַר נַחוּם Kfar Nahum; "ناحوم کا گاؤں") [1][2] ایک ماہی گیری گاؤں تھا جو بحیرہ طبريہ کے شمالی کنارے پر واقع ہے۔[3] کفر ناحوم کے قریب ایک کلیسا کو پطرس حواری کا گھر کہا جاتا ہے۔

کفر ناحوم
Capernaum
כְּפַר נַחוּם
کفر ناحوم کنیسہ
کفر نحوم is located in اسرائیل
کفر نحوم
اندرون اسرائیل
مقامشمالی ضلع, اسرائیل
خطہبحیرہ طبريہ
قسمآباد مقام
تاریخ
ثقافتیںحشمونائیم, رومی
اہم معلومات
حالتبرباد

حوالہ جات

ترمیم
  1. متی: 11:23
  2. متی: 11:15
  3. Freedman, DN 2000, Eerdmans Dictionary of the Bible, Amsterdam University Press