عمیل، ایک نفاذیہ یا نظام ہے جو جالکار کے ذریعے دوسرے شمارندی نظام، جسے معیل کہاجاتا ہے، پر ایک بعید خدمت (remote service) تک رسائی حاصل کرتا ہے[1].

سلیس الفاظ میں، عمیل ایک ایسا نظام یا سافٹ ویئر ہے جو راستۂ نیٹ ورک کو استعمال کرتے ہوئے دوسرے شمارندی نظامات پر میّسر خدمات حاصل کرتا ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. Sadoski, Darleen. http://www.sei.cmu.edu/str/descriptions/clientserver.html Client/Server Software Architectures--An Overview,1997-08-02. Retrieved on 2008-09-16.