کلارک آئی لینڈ، نیو ساؤتھ ویلز

کلارک آئی لینڈ، نیو ساؤتھ ویلز (انگریزی: Clark Island, New South Wales) آسٹریلیا کی ریاست نیو ساؤتھ ویلز کے ساحل کے قریب سڈنی ہاربر (پورٹ جیکسن) کا ایک چھوٹا جزیرہ ہے۔

کلارک آئی لینڈ، نیو ساؤتھ ویلز

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم