کلاڈ برنارڈ (فرانسیسی: [bɛʁnaʁ]فرانسیسی: [bɛʁnaʁ]؛12جولائی، 1813۔ 10 فروری، 1878) ایک فرانسیسی فزیالوجسٹ تھے۔ ہارورڈ یونیورسٹی کے مورخ برنارڈ کوہن نے کلاڈ برنارڈ کو "سائنس کی عظیم شخصیوں میں سے ایک" کہا ہے۔ انھوں نے ہومیوسٹاسس سے وابستہ تصور کی ابتدا کی اور اصطلاح milieu intérieur وضع کی۔ (اول الذکر اصطلاح والٹر کینن نے وضع کی تھی) ۔