یہ اہم شاہراہ کراچی کے ریڈزون میں واقع ہے جو ہوٹل میٹروپول سے شروع ہوکر پی آئی ڈی سی چوک پر ختم ہوتی ہے اس سڑک پر کراچی کے دو پنج ستارہ ہوٹل پرل کونٹی نینٹل ہوٹل اور شیرٹن ہوٹل واقع ہیں۔ اس سڑک پر حفاظتی ا‌قدامات نہایت سخت رہتے ہیں۔