کلفٹن صدفہ چٹانیں (Clifton Oyster Rocks) صدفہ چٹانیں کا ایک سلسلہ ہے جو پاکستان کے شہر کراچی کلفٹن کے ساحل پر واقع ہیں۔ شمالی جزیرے کے بیس پر پورٹ فوارہ تعمیر کیا ہے۔ یہ پانی کو ہوا میں 620 فٹ کی بلندی تک اچھالتا ہے۔ یہ دنیا میں دوسرا سب سے بلند فوارہ ہے۔[1]

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Port Fountain - World's Second Tallest Fountain"۔ 2007-10-14 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2013-05-15

مزید دیکھیے

ترمیم

فہرست پاکستان کے جزائر