کلمۂ کفر (انگریزی: Blasphemy) سے مراد خدا یا اس کے پیغمبروں کی توہین کرنا یا ایسی زبان استعمال کرنا جس سے دین کے ماننے والوں کی دل آزاری ہوتی ہو۔ عموماً اس سے مراد پیغمبروں یا رسولوں کے بارے نازیبا الفاظ استعمال کرنا یا خاکے بنانا ہوتی ہے۔ اسلامی ممالک میں محمد بن عبد اللہ صلی اللہ علیہ و آلہ وسلم کی توہین کو توہین رسالت کہتے ہیں۔ اکثر ممالک میں تجدیف کے خلاف قوانین نافذ ہیں۔ اکثر اوقات ان قوانین کا اصل مقصد اندیشہ نقصِ امن کی سرکوبی ہوتا ہے۔

حوالہ جات

ترمیم