کلونٹرف کرکٹ کلب ڈبلن ، آئرلینڈ کا ایک کرکٹ کلب ہے جو لینسٹر سینئر لیگ کے ڈویژن 1 میں کھیلتا ہے۔ کلونٹرف کرکٹ کلب گراؤنڈ پر واقع، کلب کے پاس ماؤنٹ ٹیمپل کمپری ہینسو اسکول کے گراؤنڈ میں کھیلنے کی سہولیات بھی موجود ہیں۔ [1]یہ کلب 1876ء میں قائم کیا گیا تھا، 1896ء میں اپنے موجودہ گراؤنڈ میں منتقل ہوا تھا سینئر کا درجہ 1908 میں حاصل کیا گیا تھا۔

کلونٹرف کرکٹ کلب
فائل:Clontarf Cricket Club badge.png
معلومات ٹیم
تاسیس1876
کلونٹارف کرکٹ کلب گراؤنڈ، سیکنڈری گراؤنڈ ماؤنٹ ٹیمپل کمپری ہینسو اسکول
باضابطہ ویب سائٹ:https://www.clontarfcricket.com/

اعزازات ترمیم

  • آئرش سینئر کپ : 1
    • 2013
  • لینسٹر سینئر لیگ : 13
    • 1926، 1961، 1972، 1991، 1992، 1995، 1996، 1999، 2000، 2007، 2009، 2015، 2016
  • لینسٹر سینئر کپ : 14
    • 1943، 1950، 1969، 1992، 1995، 2000، 2004، 2007، 2008، 2009، 2012، 2014، 2015، 2018

حوالہ جات ترمیم

  1. "Clontarf Cricket Club - Grounds"۔ Clontarf Cricket Club۔ اخذ شدہ بتاریخ 06 مئی 2019