کلپنا سنگھ چتنیس (ہندی: कल्पना सिंह-चिटनिस) (ولادت: 12 مارچ1966ء) بھارتی امریکی شاعرہ، اداکارہ، فلم ہدایتکار، قلم کار اور پروڈیوسر ہیں۔[1] انھیں 2014ء میں راجیو گاندھی گلوبل ایکسیلینز اعزاز سے نوازا گیا۔[2]


حوالہ جات

ترمیم
  1. Lalit Kumar۔ "कल्पना सिंह-चिटनिस"۔ Kavita Kosh۔ اخذ شدہ بتاریخ 2018-12-18
  2. "Kalpna Singh-Chitnis – Silk Routes"۔ iwp.uiowa.edu۔ 2021-01-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2020-02-29

بیرونی روابط

ترمیم