تختہ تراشہ (کمپیوٹر)

(کلپ بورڈ سے رجوع مکرر)

تختہ تراشہ یا کلپ بورڈ (انگریزی: Clipboard) ایک سافٹ ویئر سہولت ہے جو مختصر مدت کے لیے ڈیٹا محفوظ کرنے یا اسے اطلاقیوں اور دستاویزات میں منتقل کرنے کے لیے استعمال کی جاتی ہے،[1] اس سہولت کو نقل و چسپاں (copy & paste) کے ذریعہ استعمال کیا جاتا ہے۔ copy کی کمانڈ کے ذریعہ منتخب مواد کی نقل تیار ہو کر تختہ تراشہ میں محفوظ ہو جاتی ہے جبکہ cut کے ذریعہ منتخب مواد متعلقہ دستاویز سے حذف ہو کر تختہ تراشہ میں محفوظ ہو جاتا ہے، پھر paste کے ذریعہ اسے مطلوبہ جگہ چسپاں کر دیا جاتا ہے۔

ایم ایس ورڈ 2003 کا تختہ تراشہ
ایم ایس ورڈ 2003 کا تختہ تراشہ

حوالہ جات

ترمیم