کلہاڑی
کلہاڑی (انگریزی: Axe) ایک قسم کا اوزار ہے جو لوہے سے بنتا ہے۔[1] کلہاڑی دنیا کا قدیم اوزار ہے۔ سائز کی نسبت سے اس کی مختلف قسمیں ہوتی ہیں۔ اس کا مذکر کلہاڑا ہے۔ یہ لوہے سے بنتی ہے۔ اس میں سوراخ ہاتا ہے جس میں لکڑی کی لاٹھی پڑتی ہے۔ کچھ کلہاڑیوں کے دو منہ ہوتے ہیں۔یہ دنیا کے ساتھ ساتھ پاکستان کے ہر علاقے میں پائی جاتی ہے۔[2][3]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "آرکائیو کاپی"۔ 25 جون 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جون 2020
- ↑ https://ur.glosbe.com/ur/en/%DA%A9%D9%84%DB%81%D8%A7%DA%91%DB%8C
- ↑ http://dic.sindhila.edu.pk/index.php?txtsrch=%DA%AA%D9%87%D8%A7%DA%99%D9%8A%D8%8C%20%DA%AA%D9%87%D8%A7%DA%99%D9%88%D8%8C%20%DA%86%D9%8A%D8%B1%DA%BB