کلیات صالح محمد صفوری
کلیات صالح محمد صفوری' پنجابی صوفی شاعر صالح محمد صفوری کی شاعری کا مجموعہ ہے۔[1] صالح محمد صفوری جنوبی پنجاب کے ایک پنجابی صوفی شاعر تھے جنھوں نے پنجابی میں ایک شاعرانہ مجموعہ لکھا۔ مجموعہ میں انھوں نے جنوبی پنجاب کی مشہور رومانوی کہانی سسی پنو کا شاعرانہ شکل میں بیان کیا ہے، . صالح محمد صفوری مائی صفورہ کے بیٹے تھے۔
Cover کلیات صالح محمد صفوری کا بیرونی سرورق جس پر مائی صفورہ تے علی حیدر بھی لکھا ہے | |
مصنف | صاحبزادہ یوسف طاہر |
---|---|
ملک | پاکستان |
زبان | پنجابی |
ناشر | مکتبہ صفوریہ |
تاریخ اشاعت | 2011 |
صفحات | 240 |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ کلیات صالح محمد صفوری۔ Ideal School Building, Abdul Hakeem Shehr, district Khanewal.: Maktaba-i-Safooria۔ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا
{{حوالہ کتاب}}
: اس حوالہ میں نامعلوم یا خالی پیرامیٹر موجود ہےs:|بین الاقوامی معیاری کتابی عدد=
و|coauthors=
(معاونت)