کلید ادخال
کلید ادخال (انگریزی: enter key) شمارندی تختہ کلید میں ایک کلید ہوتی ہے، جس کے ذریعہ کمپیوٹر میں کسی بھی کام کو مکمل اور نافذ کیا جاتا ہے۔ اس کا اولین استعمال دو اشتغالی نظام میک اور مائیکرو سوفٹ میں ہوا۔