کلیسا مسیح (Christ Church) انگلیکانیت کے ماتحت قدیم یروشلم میں باب یافا کے نزدیک واقع ایک کلیسا ہے۔ یہ مشرق وسطی کا سب سے قدیم پروٹسٹنٹ کلیسا ہے۔ اس میں بنیادی طور پر انگریزی بولنے والے یہودی مسیحیوں کے مذہبی اجتماع ہوتے ہیں اور دونوں مسیحی اور یہودی تہوار منائے جاتے ہیں۔[1]

کلیسا مسیح
Christ Church
کلیسا مسیح
کلیسا مسیح، یروشلم is located in یروشلم
کلیسا مسیح، یروشلم
قدیم یروشلم میں مقام میں
عمومی معلومات
شہر یا قصبہقدیم شہر
کلیسا مسیح کی عبادت گاہ میں عبرانی تحریر

حوالہ جات

ترمیم
  1. "CMJ Israel> CMJ Ministries> Christ Church> Overview"۔ 2013-09-08 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-03-15

31°46′34″N 35°13′45″E / 31.776075°N 35.229056°E / 31.776075; 35.229056