کلیم اللہ گروپ
بیت اللہ محسود کا دوسرا بڑا اتحادی گروپ ہے جو خیبرایجنسی اور اورکزئی ایجنسی میں اثرورسوخ رکھتا ہے کہا جاتا ہے کہ یہ اغوا برائے تاوان اور دہشت گردی کی کارروائیوں میں ملوث رہا ہے۔ یہ گروپ پشاور اور ڈیرہ اسماعیل خان کی کارروائیوں کی زمہ داری قبول کر چکا ہے۔ قاری حسین گروپ سے اس گروپ کے شدید نوعیت کے اختلافات پائے جاتے ہیں۔