کلی وام
کلی وام ایک گاؤں ہے جو پاکستان کے صوبہ بلوچستان کے ضلع زیارت کی تحصیل زیارت میں واقع ہے اور زیارت سے 30 کلومیٹر دور ہے۔ اکتوبر 2008ء کے زلزلہ میں یہ مکمل طور پر تباہ ہو گیا اور تمام مکانات منہدم ہو گئے۔