کمفرٹ زون (انگریزی: comfort zone) ایک ایسی ذہنی حالت ہے جس میں آپ نئے چیلنج قبول کرنا چھوڑ دیتے ہیں۔ اس میں رہتے ہوئے آپ زندگی کو بہتر بنانے یا پروفیشنل لائف میں ترقی کرنے، آگے بڑھنے کی منصوبہ بندی نہیں کرتے۔آپ ایک خاص لیول تک کامیابی، اپنے گولز حاصل کر چکے ہوتے ہیں لیکن اگلے لیول پر جانے کی کوشش نہیں کرتے۔کمفرٹ زون میں رہتے ہوئے آپ آرام طلب اور سست ہو جاتے ہیں۔ اس میں چیزیں آپ کے لیے آسان بن چکی ہوتی ہیں۔ جو عادات پختہ ہو چکی ہوتی ہیں زندگی بس ان کے ارد گرد گھوم رہی ہوتی ہے۔ چیزیں آٹو پائلٹ پر ہوتی ہیں۔ آپ کی زندگی میں ایک روٹین اور یکسانی ہوتی ہے۔

تین نفسیاتی حالتیں.

حوالہ جات

ترمیم
اس مضمون«‌کمفرٹ زون» کا عنوان غیر اردو زبان یا اردو کلمہ نویسی میں ہے۔:

«‌کمفرٹ زون» کا اردو متبادل ہوسکتا ہے۔ اردو متبادل ہونے کی صورت میں تبادلۂ خیال:کمفرٹ زون پر اردو نام کا حوالہ دے کر «‌کمفرٹ زون» کو اردو عنوان کے صفحے پر منتقل کر دیں۔

   کلمہ نویسی کے بارے میں جاننے کیلئے یہاں کلک کریں