کسی بھی نظام یا کسی طریقہ کار کو کمپیوٹر کے ذریعے انجام دینے کے قابل بنانا، بالفاظ دیگر کمپیوٹر کی مدد سے منظم کرنے کا عمل کمپیوٹرائز کہلاتا ہے۔