کمچٹکا وقت (Kamchatka Time) متناسق عالمی وقت سے وقت بارہ گھنٹے آگے اور ماسکو وقت سے نو گھنٹے آگے منطقہ وقت ہے۔

روس میں وقت
  KALT کیلنن گراڈ وقت متناسق عالمی وقت+02:00 (ماسکو−1)
  MSK ماسکو وقت متناسق عالمی وقت+03:00 (ماسکو±0)
  SAMT سمارا وقت متناسق عالمی وقت+04:00 (ماسکو+1)
  YEKT یاکاٹرنبرگ وقت متناسق عالمی وقت+05:00 (ماسکو+2)
  OMST اومسک وقت متناسق عالمی وقت+06:00 (ماسکو+3)
  KRAT کریسنویارسک وقت متناسق عالمی وقت+07:00 (ماسکو+4)
  IRKT ارکتسک وقت متناسق عالمی وقت+08:00 (ماسکو+5)
  YAKT یاکتسک وقت متناسق عالمی وقت+09:00 (ماسکو+6)
  VLAT ولادیوستوک وقت متناسق عالمی وقت+10:00 (ماسکو+7)
  MAGT مگادان وقت متناسق عالمی وقت+11:00 (ماسکو+8)
  PETT کمچٹکا وقت متناسق عالمی وقت+12:00 (ماسکو+9)

کمچٹکا موسم گرما وقت (Kamchatka Summer Time) متناسق عالمی وقت سے وقت تیرہ گھنٹے آگے لیکن ماسکو وقت سے نو گھنٹے آگے منطقہ وقت ہے۔

مزید دیکھیے

ترمیم