کمیل کاظمی
اردو کے نوجوان شاعر
ان کا تعلق لاہور سے تھا، پنجاب کالجز لاہور سے 2017ء کو انٹرمیڈیٹ کا امتحان پاس کیا، پھر جی سی یونیورسٹی لاہور میں زیر تعلیم رہے ،
نمونہ کلام
ترمیم- کچھ اور دم میں مٹا دے گی خال و خد میرے
- ہوائے دشت کہاں خوش خرام ہوتی ہے
- کمیلؔ سایۂ دامانِ شہہ میں آ جاؤ
- کہ زندگی کی غزل اختتام ہوتی ہے
وفات
ترمیمنوجوان شاعر کمیل کاظمی کینسر سے جنگ لڑتے ھوئے لاہور میں 29 جولائی 2022ء کو خالق حقیقی سے جا ملے،