اشتمالیت
سیاسی اور سماجی اقتصادی نظریہ
(کمیونیزم سے رجوع مکرر)
اشتمالیت یا کمیونزم ایک انقلابی سماجی تحریک ہے جس کے ذریعہ درجہ بندی اور ملک سے بالاتر سماجی نظام کی تخلیق مقصود ہے۔ اشتمالی نظام میں ذرائعِ پیداوار مشترکہ ملکیت میں ہوتے ہیں۔ یہ اشتراکیت کی ایک شاخ ہے۔ مارکسیت اور اشتمالیت میں مماثلتیں بہت ہے۔یہ آپ یوں کہہ لیں۔ کہ ملک میں دولت کی تقسیم کا فرسودہ نظام ختم کر کے ایک منصفانہ اور مساوی نظام لایا جا سکے۔
حوالہ جات
ترمیمویکی ذخائر پر اشتمالیت سے متعلق سمعی و بصری مواد ملاحظہ کریں۔ |