کَْندَاوُو گروپ یا کداوو جزائر بحر اوقیانوس کے جنوبی حصے میں واقع فجی ملک کے جزائر ہے جو اس ملک کے طویل جزیرے سے جنوب میں واقع ہے۔ انتظامی طور پر یہ كنداوو صوبے میں قائم ہے جو فجی کے مشرقی محکمہ میں آتا ہے۔ اس میں كنداوو جزائر، اونو جزائر، گالوا جزائر، ندراونی جزائر، ماتانوكو جزائر، بوليا جزائر، ناگیگیا جزیرہ اور کچھ دوسرے جزیرے داخل ہیں، كنداوو جزیرے ان میں سب سے بڑا جزیرہ ہے اور پورے فجی ملک کا چوتھا سب سے بڑا جزیرہ بھی ہے۔[1][2]

نام کا تلفظ

ترمیم

فجیائی زبان اگرچیکہ لاطینی رسم الخط میں لکھی جاتی ہے، تاہم اس میں d کا تلفظ نْد ہوتا ہے۔[3]

مزید دیکھیے

ترمیم

حوالہ جات

ترمیم
  1. "Moon Handbooks : Fiji, David Stanley, Moon Handbooks, ISBN 978-1-56691-336-2
  2. "South Pacific Handbook," David Stanley, Moon Handbooks, 1999, ISBN 978-1-56691-172-6
  3. "The Pacific Way: A Memoir," Kamisese Mara (Ratu Sir), Pacific Islands Development Program (East-West Center), University of Hawaii Press, 1997, ISBN 978-0-82481-893-7, ... FIJIAN PRONUNCIATION b is pronounced mb as in number, c is pronounced th as in then, d is pronounced nd as in window, g is pronounced ng as in bring, q is pronounced ng as in linger ...