کنزہ ملک
کنزہ ملک اعوان (پیدائش: 8 مارچ 1972ء) ایک پاکستانی اداکارہ ہے۔ [1] وہ قیامت ، سمی ، الف اللہ اور انسان ، عشقیہ ، پھانس اور نیلی زندہ ہے کے ڈراموں میں اپنے کرداروں کے لیے جانی جاتی ہیں۔ [2] [3]
کنزہ ملک | |
---|---|
معلومات شخصیت | |
پیدائش | لاہور، پاکستان |
8 مارچ 1972
اولاد | 3 |
عملی زندگی | |
پیشہ | اداکارہ |
دور فعالیت | 1990s – تاحال |
IMDB پر صفحہ | |
درستی - ترمیم |
ابتدائی زندگی
ترمیموہ 8 مارچ 1972ء کو لاہور ، پاکستان میں پیدا ہوئیں۔
کیریئر
ترمیمانھوں نے 1990ء کی دہائی میں پی ٹی وی پر بطور اداکارہ ڈیبیو کیا اور پی ٹی وی پر ڈراموں میں نظر آئیں۔ [4] وہ ڈراموں ادھی دھوپ، چنگاریاں، کلموہی اور بھول میں اپنے کرداروں کے لیے مشہور تھیں۔ [5] وہ گستاخ عشق ، ایک تھی رانیہ ، در سی جاتی ہے سیلا ، عشق تماشا ، سمی اور الف اللہ اور انسان ڈراموں میں بھی نظر آئیں۔ [6] [7] اس کے بعد وہ سنواری ، باندی ، سراب ، لشکر ، قیامت ، عشقیہ اور نیلی زندہ ہے ، پھانس جیسے ڈراموں میں نظر آئیں۔ [8] 2011 میں وہ فلم خاموش رہو میں نظر آئیں۔ [9] [10] [11] [12]
ذاتی زندگی
ترمیمکنزا شادی شدہ ہے اور اس کے 3بچے ہیں۔
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Photoset of years first movie held"۔ The Nation۔ 1 مئی 2021
- ↑ "Lollywood: From the set of Khamosh Raho"۔ The Express Tribune۔ 2 مئی 2021
- ↑ "ARY digital's upcoming Neeli Zinda Hai is a horror thriller"۔ IncPak۔ 3 مئی 2021
- ↑ "Haute Review: Neeli Zinda Hai is a supernatural drama that offers more than what meets the eye"۔ Something Haute۔ 5 مئی 2021
- ↑ "Neeli Zinda Hai releases intense teasers"۔ Cutacut۔ 6 مئی 2021
- ↑ "Shakeela in Phaans breaks the narrative around sexual assault as mother of the survivor"۔ Cutacut۔ 7 مئی 2021
- ↑ "TV Review: Qayamat opens on a progressive note"۔ Cutacut۔ 8 مئی 2021
- ↑ "Episode 1: Shahzad Sheikh delivers his career's best performance in 'Phaans'"۔ Something Haute۔ 9 مئی 2021
- ↑ "Juggan's work in 'Khamosh Raho' earned her the title of "Babra Sharif's substitute""۔ Galaxy Lollywood۔ 10 مئی 2021۔ 2023-03-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-03-06
- ↑ "Laadon Mein Pali, new drama of Geo"۔ Pakistani Drama Story & Movie Reviews | Ratings | Celebrities | Entertainment news Portal | Reviewit.pk۔ 19 مئی 2021
- ↑ "Three series premieres of 2021"۔ The News International۔ 20 مئی 2021
- ↑ "Directors And Their Favorite Actors That Are Ruling The Pakistani Drama Industry"۔ Galaxy Lollywood۔ 11 مئی 2021۔ 2023-03-06 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2023-03-06