کنورپال تاتھگور
کنورپال تاتھگور (پیدائش: 5 اگست 1993ء) کینیڈا کے ایک کرکٹ کھلاڑی ہیں۔ [1] اکتوبر 2019ء میں انہیں ویسٹ انڈیز میں ہونے والے علاقائی سپر 50 ٹورنامنٹ کے لیے کینیڈا کے اسکواڈ کا کپتان نامزد کیا گیا۔ [2] انہوں نے علاقائی سپر 50 ٹورنامنٹ میں کینیڈا کے لیے 8 نومبر 2019ء کو جزائر لیوارڈ کے خلاف، اپنی لسٹ اے کی شروعات کی۔ [3] نومبر 2019ء میں کنورپال نے کینیڈا کے لیے باسٹیری، سپر 50 میں گروپ اے میں ڈیبیو کیا، اور لیوارڈ جزائر کے خلاف ڈیبیو پر 49 رنز بنائے۔ مئی 2024ء میں انہیں 2024ء آئی سی سی مینز ٹی 20 ورلڈ کپ ٹورنامنٹ کے لیے کینیڈا کے اسکواڈ میں شامل کیا گیا۔ [4][5]
کنورپال تاتھگور | |
---|---|
شخصی معلومات | |
پیدائش | 5 اگست 1993ء (31 سال) |
عملی زندگی | |
پیشہ | کرکٹ کھلاڑی |
کھیل | کرکٹ |
درستی - ترمیم |
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Kanwarpal Tathgur"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-09-12
- ↑ "Canadian squad for West Indies Super50 Cup"۔ Cricket Canada۔ 2021-06-16 کو اصل سے آرکائیو کیا گیا۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-10-31
- ↑ "Group A (D/N), Super50 Cup at Basseterre, Nov 8 2019"۔ ESPN Cricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2019-11-09
- ↑ "Canada name uncapped batter Kanwarpal Tathgur in T20 World Cup squad"۔ ESPNcricinfo۔ اخذ شدہ بتاریخ 2024-07-27
- ↑ "Canada's Squad for the ICC Men's T20I World Cup 2024". ScoreWaves (انگریزی میں). Archived from the original on 2024-06-11. Retrieved 2024-06-11.