کنول آمین

پاکستانی پروفیسر

کنول امین (انگریزی: Kanwal Ameen) (ولادت:) پاکستانی پروفیسر ہیں۔ یہ معروف گلوکار علی ظفر کی والدہ ہیں،

کنول آمین
 

معلومات شخصیت
مقام پیدائش لاہور   ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
مادر علمی یونیورسٹی آف ٹیکساس بمقام آسٹن
جامعہ پنجاب   ویکی ڈیٹا پر (P69) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
نوکریاں جامعہ پنجاب   ویکی ڈیٹا پر (P108) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
اعزازات
 فل برائٹ اسکالرشپ   ویکی ڈیٹا پر (P166) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

ڈاکٹر کنول امین دو مرتبہ فل برائٹ فیلوشپ، تین مرتبہ بیسٹ انٹرنیشنل ریسرچ پیپر ایوارڈ حاصل کر چکی ہیں۔

جاپان کی یونیورسٹی آف سکوبا میں بطور پروفیسر فیلوشپ حاصل کرنے کا اعزاز بھی ڈاکٹر کنول امین کو حاصل ہے۔

ایچ ای سی کی جانب سے ڈاکٹر کنول امین کو بیسٹ ٹیچر اور بیسٹ ریسرچ پیپر ایوارڈ سے بھی نوازا گیا ہے۔

ڈاکٹر کنول امین کے قومی و بین الاقوامی جرائد میں لگ بھگ 100 تحقیقی مقالہ جات شائع ہو چکے ہیں،

پنجاب یونیورسٹی شعبہ انفارمیشن مینجمنٹ کی پروفیسر ڈاکٹر کنول امین کو یکم اگست 2018ء کو ڈائریکٹر ایکسٹرنل لنکجز تعینات کر دیا ۔ پروفیسر ڈاکٹر کنول امین گذشتہ 9 سال تک پنجاب یونیورسٹی شعبہ انفارمیشن مینجمنٹ اورچار سال تک ڈاکٹورل پروگرام کو آرڈینیشن کمیٹی کی چیئرپرسن رہ چکی ہیں۔وہ کئی اہم بین الاقوامی کانفرنسوں کی آرگنائزنگ کمیٹی کی رکن رہنے کے علاوہ سیشنز کی صدارت اور تحقیقی مقالے بھی پیش کر چکی ہیں

پنجاب حکومت نے ڈاکٹر کنول امین کو ہوم اکنامکس کال ج لاہور کی مستقل وائس چانسلر تعینات کر دیا۔ محکمہ ہائر ایجوکیشن نے ڈاکٹر کنول امین کی بطور وائس چانسلر تقرری کا نوٹیفکیشن 31 مئی 2019ء کو جاری کیا

حوالہ جات

ترمیم