کنوٹ اعظم
کنوٹ اعظم (Cnut the Great) [1] (قدیم نورس: Knútr inn ríki;[2]) شاہ ڈنمارک، انگلستان اور ناروے تھا۔ کنوٹ اعظم کا بطور شاہ ڈنمارک، انگلستان اور ناروے دائرہ اقتدار کو سلطنت بحیرہ شمال کہا جاتا تھا۔
ایک کہانی میں کنوٹ سمندر کے کنارے پر جا کر سمندر کو کہتا ہے کہ رک جا، لیکن وہ نہیں رکتا اور وہ بھیگ جاتا ہے۔ وہ پھر کہتا ہے کہ بادشاہوں کے طاقت اتنی بھی نہیں ہے کہ وہ اپنے آپ کو بھیگنے سے بچايں، عصل طاقت صرف اللہ کی ہی ہے۔
حوالہ جات
ترمیم