کنچیت دیوانگ شاہ (پیدائش: 9 دسمبر 1995ء) ایک بھارتی نژاد ہانگ کانگ کرکٹ کھلاڑی ہے۔ یہ بائیں ہاتھ کا بلے باز اور دائیں ہاتھ کا آف بریک بولر ہے۔ یہ کبھی کبھار وکٹ کیپر بھی ہوتا ہے۔

کنچیت شاہ
شخصی معلومات
پیدائش 9 دسمبر 1995ء (29 سال)  ویکی ڈیٹا پر (P569) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
ممبئی  ویکی ڈیٹا پر (P19) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
عملی زندگی
ٹیم
ہانگ کانگ قومی کرکٹ ٹیم  ویکی ڈیٹا پر (P54) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
پیشہ کرکٹ کھلاڑی  ویکی ڈیٹا پر (P106) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کرکٹ  ویکی ڈیٹا پر (P641) کی خاصیت میں تبدیلی کریں
کھیل کا ملک ہانگ کانگ  ویکی ڈیٹا پر (P1532) کی خاصیت میں تبدیلی کریں

عملی زندگی ترمیم

شاہ نے 15 مارچ 2012ء کو کینیڈا کی کرکٹ ٹیم کے خلاف ٹی 20 کرئیر کا آغاز کیا۔[1]

حوالہ جات ترمیم

  1. "17th Match, Group A: Canada v Hong Kong at Dubai (CA), Mar 15, 2012 | Cricket Scorecard | ESPN Cricinfo"۔ espncricinfo.com۔ اخذ شدہ بتاریخ 21 مارچ 2014