کنگ آف بوائز
کنگ آف بوائز (انگریزی: King of Boys) 2018ء میں بنی ایک جرائم سیاسی سنسنی خیز فلم ہے جسے کیمی اڈیتیبا نے ڈائریکٹ کیا ہے۔ دی ویڈنگ پارٹی کے بعد کیمی کی یہ دوسری فلم ہے۔[2] دی ویڈنگ پارٹی کے بعد اس فلم میں کیمی، ایٹومی اور سولا نے ایک بار پھر ایک ساتھ کام کیا ہے۔[3] اس فلم میں دو ریپر البلس اور ریمیننس کے درمیان میں طاقت کی جنگ کو دکھایا گیا ہے۔ دونوں کی یہ پہلی فلم ہے۔[4][5][6]۔ دیگر اداکاروں میں پول سامبو، اوساس اجیبادے، تونی تونس، سانی موزو، دیمولا ادینون اور اکین لیویس ہیں۔[7][8]
کنگ آف بوائز | |
---|---|
فلم کا پوسٹر | |
ہدایت کار | کیمی ادیتیبا |
تحریر | کیمی ادیتیبا |
تاریخ نمائش | خطاء تعبیری: غیر متوقع < مشتغل۔
|
دورانیہ | 169 منٹ |
ملک | نائیجیریا |
زبان | انگریزی یوروبا Igbo ہوسا |
باکس آفس | ₦ 245 million [1] |
پلاٹ
ترمیمکہانی ایک تاجرہ الحاجہ اینیولا سلامی کی ہے۔ وہ صدقہ و خیرات خوب کرتی ہیں اور مستقبل میں سیاست میں اپنے قدم جمانا چاہتی ہے۔ جیسے جیسے طاقت حاصل ہوتی ہے وہ دوسروں کو ڈرانا شروع کردیتی ہے۔ سیاست اور طاقت کے عروج پر وہ ایک ایسے مکڑجال میں پھنس جاتی ہے جہاں سے نکلنا اس کے لیے آسان نہیں ہوتا ہے اور اسے کوئی سہارا و مددگار دکھائی نہیں دیتا ہے۔
کردار
ترمیم- سولا سوبووالے - الحاجہ اینیولا سلامی
- ادیوسا ایتومی - کیمی سلامی
- جیدے کوسوکو - الحاج سلامی
- اوساس ایغودارو - سادے بیلو
- البلس - اودوگوو ملائے
- تونی تونس - جوان سلامی
- ریمینیس - ماکاناکی
استقبالیہ
ترمیماس فلم کو 2018ء کی 10 بہترین فلموں میں شمار کیا جاتا ہے۔[9] پلس نائیجیریا میں ایومیدے تویو لکھتے ہیں“ اس فلم کو سیاسی سنسنی خیز کا ماسٹر پیس بنانے کی کوشش کی گئی ہے تاہم اس میں کچھ کمی رہ گئی ہے۔ حالانکہ اسکرین ٹائم بہت مختصر ہے، مگر مجرمہ رانی کی زندگی کی کہانی کو بیان کرنے میں یہ فلم کچھ ادھوری سی لگتی ہے۔[10]
باکس آفس
ترمیم7 ہفتے کے بعد اس فلم نے کل ₦ 200 ملین کمائے جبکہ فلم کی کل کمائی ₦ 245 ملین ہے۔[11][12]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "King of Boys (2018) Box Office – nlist | Nollywood, Nigerian Movies & Casting"
- ↑ Chidumga Izuzu (21 مئی 2018)۔ "Plot for Kemi Adetiba's anticipated movie revealed"۔ Pulse Nigeria۔ 14 اکتوبر 2018 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 اکتوبر 2018
- ↑ Bernard Dayo (13 اگست 2018)۔ "You guys, the trailer for Kemi Adetiba's "King of Boys" is here and it will make your heart race"۔ YNaija۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 اکتوبر 2018
- ↑ Bello Ono (18 جنوری 2018)۔ "Watch Out For Reminisce As He Makes Debut In Nollywood Movie "King Of Boys""۔ OnoBello۔ 28 نومبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 اکتوبر 2018
- ↑ Mutiat Alli (20 جنوری 2018)۔ "Illbliss joins cast list of Kemi Adetiba's 'King of Boys'"۔ Daily Times۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 اکتوبر 2018
- ↑ Segun Odejimi (18 جنوری 2018)۔ "Illbliss, Reminisce, Omoni Oboli, Adesua Etomi To Star In Kemi Adetiba's "King Of Boys""۔ TNS۔ 22 اکتوبر 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 9 اکتوبر 2018
- ↑ "Demola Adedoyin"۔ www.wikidata.org (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 18 جولائی 2022
- ↑ Cable Lifestyle (2 مئی 2018)۔ "Boys' teaser reveals little but will keep you in suspense"۔ The Cable Nigeria۔ اخذ شدہ بتاریخ 29 اکتوبر 2018
- ↑ "'King of Boys'، 'Lion Heart,' others top 10 Nollywood movies for 2018" (بزبان انگریزی)۔ 2019-01-08۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2021
- ↑ Ayomide Tayo (2018-11-05)۔ "King of Boys is a movie that Nollywood needs right now"۔ Pulse Nigeria (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 26 اگست 2021
- ↑ Gbenga Bada (2018-12-12)۔ "Kemi Adetiba is emotional after 'King Of Boys' reportedly grossed N200m in 7 weeks"۔ Pulse Nigeria (بزبان انگریزی)۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 اگست 2021
- ↑ "Top 50 Releases of all time in West Africa. Page 18-19"۔ 19 اگست 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 25 جولائی 2022