کنہیا مثل سکھ پنجابیوں کی 12 مثلوں میں سے ایک ہے۔ اس کا گڑھ سوہیاں تھا اور یہ اجنالہ ڈیرہ بابا نانک کلانور کے علاقوں میں تھا۔ اس میں 5000 سکھ تھے اور اس کے سردار کا نام جے سنکھ کنہیا تھا۔ سدا کور کا تعلق بھی اسی مثل سے تھا۔