کنیکا بینرجی : پیدائش 12 اکتوبر 1924ء، بنگالی فلموں کی گلوکارہ۔ آل انڈیا ریڈیو پر گیت گائے، بطور گلوکارہ، بنگالی فلم نمنترن اور بگلیتو کروُنا جنہابے جمنا میں گیت گائے۔[1]