کوانٹم کمپیوٹنگ
کوانٹم کمپیوٹنگ یا مقداری حسابیات (انگریزی: Quantum Computing) وہ حسابیات ہے جو مقداری میکانیات مظہر، جیسے مقداری سپر پوزیشن وغیرہ، کا استعمال کرتی ہے۔ یہ عام بائنری حسابیات سے مختلف ہوتی ہے۔