کوبول
سانچہ:خانہ معلومات پروگرامنگ زبان
کوبول (انگریزی: COBOL) انگریزی جیسی کمپائلڈ پروگرامنگ زبان ہے جسے کاروباری مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے۔ کوبول کامن بزنس اورینٹیٹڈ لینگویج (common business-oriented language) کا مخفف ہے۔ یہ پروسیجرل، امپیریٹو اور 2002ء سے اوبجیکٹ اورینٹیٹڈ خصوصیات کی حامل ہے۔ اسے شروع ميں کاروبار، مالیات اور حکومتی اور کمپنیوں کے انتظامی نظام میں استعمال کیا جاتا تھا۔ اس کی شہرت اور تجربہ کار پروگرامرز کی کمی کے باعث اس کے پروگراموں کو دوسرے پلیٹ فارمز پر منتقل کر دیا گیا، جدید پروگرامنگ زبانوں میں دوبارہ لکھا گیا یا سافٹ ویئر پیکجز سے بدل دیا گیا۔[1] اب کوبول کا کام موجودہ ایپلیکیشنز کے کام کو برقرار رکھنا ہے۔[2]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ Mitchell، Robert L. (14 مارچ 2012)۔ "Brain drain: Where Cobol systems go from here"۔ Computerworld۔ مورخہ 2019-01-07 کو اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 2015-02-09
- ↑