کورل ویڈیو اسٹوڈیو (سافٹ ویئر)

کورل ویڈیو اسٹوڈیو، (انگریزی: Corel VideoStudio) (سابقہ ​​Ulead VideoStudio) مائیکروسافٹ ونڈوز کے لیے کورل کارپوریشن کی ملکیتی ایک ویڈیو ایڈیٹنگ سافٹ ویئر ہے۔