کورنگی لانڈھی میڈیکل سینٹر

نجی ملکیت کا یہ ہسپتال کراچی کے علاقے کورنگي میں پانچ نمبر کے علاقے میں واقع ہے۔ عرف عام میں اس کو ڈاکٹر سلطان کے نام سے جانا جاتا ہے۔