کورونا (انگریزی: Corona) سورج کی سب سے بیرونی ترین سطح ہے۔ یہیں پر شمسی لہریں وجود میں آتی ہیں۔ کورونا سورج کی سطح سے حیران کن طور پر زیادہ درجہ حرارت پر ہوتی ہے اور اس کی وجہ ہمیں ابھی معلوم نہیں ہے۔ یہی وجہ ہے کہ سائنسدانوں کو کورونا میں مقناطیسی فیلڈ کے بارے میں جانچنے میں مشکلات ہوتی ہیں[1]۔

مزید تحقیق کے مواقع ترمیم

2017ء میں یونیورسٹی آف شکاگو میں معروف خلائی ماہر ایوگن پارکر کو خراج تحسین پیش کرنے کے منعقدہ تقریب کے موقع پر ناسا نے اعلان کیا تھا کہ 2018ء کے موسم گرما میں اپنا پہلا روبوٹیک اسپیس کرافٹ سورج کی جانب روانہ کرے گا۔[2] یہ مشن اگست کے مہینے میں روانہ ہوا۔[3]

مزید دیکھیے ترمیم

حوالہ جات ترمیم