کورونا وائرس عالمی وبا 2019-20ء کے سماجی و اقتصادی اثرات
کورونا وائرس عالمی وبا 2019-20ء کے سماجی و اقتصادی اثرات (انگریزی: Socio-economic impact of the 2019–20 coronavirus pandemic) دیگر اثرات کی طرح بہت زیادہ اور دور رس ہیں۔ کیونکہ اس کی وجہ سے دنیا بھر کے لوگ قرنطینہ کے شکار ہیں اور مکمل تالہ بندی ہے۔ قرنطینہ کی وجہ سے کارخانے اور صنعتیں بند ہیں۔ کارخانوں کے پیداوار میں زبردست کمی آنے لگی ہے اور مانگ کی پورتی بھی نہیں ہو رہی ہے۔[1]
حوالہ جات
ترمیم- ↑ "Real-time data show virus hit to global economic activity"۔ www.ft.com۔ 22 March 2020۔ 22 مارچ 2020 میں اصل سے آرکائیو شدہ۔ اخذ شدہ بتاریخ 22 مارچ 2020