کوریولیس فورس (انگریزی: Coriolis force) طبیعیات میں وہ قوت یا اثر ہے جس کی وجہ سے زمین کی محوری گردش کا کسی بھی متحرک شے (مثلاً راکٹ یا ہوائی جہاز) پر انصرافی یا انحرافی اثرہوتا ہے، جس کی وجہ سے متحرک شے شمالی نصف کرہ میں سمت رفتار کی دائیں جانب اور جنوبی نصف کرہ میں بائیں جانب مڑتی یا منحرف ہوتی ہے۔

تصویر

حوالہ جات

ترمیم


بیرونی روابط

ترمیم